- ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, Vol # 95, Issue # 3
- قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری
قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری
- Muhammad Nasir/
- Shabana Kishwar/
- September 30, 2020
QIRAN AL-SA'DAIN AND AMIR KHOSROW'S ART OF DESCRIPTION
Keywords
Qiran al-Sa'dain by Amir Khosrow was written at the request of Sultan Kaiqubad. The poem is based on the reconciliatory meeting of Kaiqubad, the Sultan of Delhi and his father, Bughra Khan, the ruler of Bengal on the banks of the river Sar-e-Ju. Amir Khosrow, being an eye witness, was commissioned by Kaiqubad to capture this historical episode. Qiran al-Sa'dain occupies a unique place in the landscape of Subcontinent's Persian literature. Khosrow adopted an innovative style, aesthetically brilliant and historically significant. The description of Delhi, the triumphal arches, the singing girls, the musical instruments, the gifts exchanged between the father and the son, are some of the illustrious components of this long historical poem.
(۱) شبلی نعمانی نے امیرخسرو کا سال تولد ۶۵۰ھ قرار دیا ہے۔(شبلی نعمانی، شعرالعجم،ج۲،ص۸۲) رضازادہ شفق نے ۶۵۱ھ لکھتے ہوئے امیر خسرو کا یہ شعر بھی درج کیا ہے۔(شفق،۳۰۷):
کنون کہ شش صد و ھشتاد و چار شد تاریخ مرا ز سی و سہ آمد و نوید سی و چہار
جس کے نتیجے میں سال پیدائش ۶۵۱ھ ہی درست قرار دیا جا سکتا ہے۔
(۲) قران السعدین امیرخسرو کی پہلی طویل مثنوی ہے، البتہ قبل ازیں انھوں نے چند ایک مختصر مثنویاں بھی رقم کیں۔
(۳) نظامی گنجوی کی پانچ مثنویاں: ۱۔مخزن الاسرار،۲۔خسرو و شیرین،۳۔ لیلی و مجنون،۴۔ ہفت پیکر، ۵۔ اسکندر نامہ
(۴) نظامی گنجوی کی پیروی میں امیرخسرو کی پانچ مثنویاں:
۔ مطع الانوار ۔ شیرین و خسرو ۔ مجنون و لیلی ۔ ہشت بہشت ۔ آئینہٴ اسکندری
(۵) امیرخسرو کے بعد مولانا عبدالرحمن جامی (۱۴۱۴ء۔ ۱۴۹۲ء)، فیضی فیاضی (۱۵۴۷ء۔ ۱۵۹۵ء) اور عرفی شیرازی (۱۵۵۵ء۔ ۱۵۹۱ء) جیسے شعراء نے بھی نظامی کی پیروی میں مثنویاں لکھیں۔
(۶) امیرخسرو کی طبع زاد تاریخی مثنویاں:
۔ قران السعدین ۔نہ سپہر ۔مفتاح الفتوح ۔دول رانی خضر خان ۔تغلق نامہ
(۷) اودھ ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کا تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔
منابع
۔ آنند راج(۱۳۶۳ش)، فرہنگ آنند راج از محمد بادشاہ، بہ کوشش دبیر سیاقی، انتشارات امیر کبیر، تہران
۔ اسماعیل، مولانا محمد (۱۹۱۸ء) مقدمہ مثنوی قران السعدین، مطبع انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ
۔ امیر خسرو (الف) (۱۳۱۶۲ش) خمسہٴ امیر خسرو، بہ کوشش امیر احمد اشرفی، چاپ اول، انتشارات شقایق، تہران
۔ ایضاً (ب) (۱۴۱۰ھ) دیباچہٴ دیوان تحفة الصغر، بہ کوشش سید علی حیدر، ادارہٴ تحقیقات ادبی فارسی، پٹنہ، بہار
۔ ایضاً (ج)(۱۹۷۵ء) دیباچہٴ دیوان غرة الکمال، بہ کوشش وزیر الحسن عابدی، نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات امیر خسرو، نیشنل بک فاوٴنڈیشن،مطبع عالیہ، لاہور
۔ ایضاً (د) (۱۹۷۹ء) مثنوی قران السعدین ، بہ کوشش سیداحمد حسن دانی، مرکز تحقیقات ایران و پاکستان، اسلام آباد
۔ ایضاً(ھ) (۱۹۱۸ء)مثنوی قران السعدین، مطبع انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ
۔ ایضاً (و) مثنوی قران السعدین (بی تا)، مطبع نول کشور، لکھنوٴ
۔ ایضاً (ز) (۱۹۷۳ء) کلیات غزلیات خسرو، تدوین و تصحیح اقبال صلاح الدین، تجدید نظر وزیر الحسن عابدی، طبع اول، پیکجز، لاہور
۔ امیرخسرو (ح) (۱۹۷۷ء)، کلیات قصائدامیر خسرو، بہ کوشش اقبال صلاح الدین، جلد اول، طبع اول، پیکجز، لاہور
۔ برنی، سید حسن (۱۹۱۸ء) تمہید مثنوی قران السعدین، مطبع انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ
۔ جعفری ، ریاض (۲۰۱۸ء)، طوطی امیر خسرو، طوطی ہند، مترجم مسعودمفتی، سیونتھ سکائی پبلی کیشنز، لاہور
۔ دہخدا، علی اکبر (۱۳۷۲ش)، لغت نامہٴ دہخدا، انتشارات دانشگاہ تہران،تہران
۔ سلیمان اشرف، محمد (۱۹۱۸ء)دیباچہٴ مثنوی ہشت بہشت، مطبع انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ
۔ شبلی نعمانی ()(بی تا)، حیات خسرو، قومی پریس، دہلی
۔ شبلی نعمانی (۱۹۸۵ء) شعر العجم، جلد دوم، مطبع معارف، اعظم گڑھ
۔ شفق، رضا زادہ ()تاریخ ادبیات ایران، تہران
۔ شکیل الرحمن (۱۹۹۶ء) امیرخسرو کی جمالیات، موڈرن پبلشنگ ہاوٴس، دریا گنج، نئی دہلی
۔ عمید، حسن (۱۳۶۴ش)، فرہنگ عمید، انتشارات امیر کبیر، تہران
۔ قاضی نور الحق، نور محمد (۱۹۷۵ء)، نور العین، شرح قران السعدین، نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات، نیشنل بک فاوٴنڈیشن، مطبع عالیہ، لاہور
۔ مرزا، وحید (۲۰۰۶ء) امیرخسرو، سوانح عمری، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوٴس، نئی دہلی
۔ معین، محمد (۱۳۸۸ش)، فرہنگ فارسی ، انتشارات امیر کبیر، تہران
۔ نظامی گنجوی (۱۳۶۶ش)خمسہٴ نظامی، با مقدمہ شبلی نعمانی، بہ کوشش م۔درویش، انتشارات جاویدان، تہران
How to cite
Nasir, M., & Kishwar, S. (2022). قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, 95(3), 115–132. https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/62297dcc1e0df/page
Retrieved from https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/62297dcc1e0df/page
More citation formats
- ACM SIG Proceedings
-
[1]Nasir, M. and Kishwar, S. 2022. قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE. 95, 3 (Mar. 2022), 115–132.
- ACS Nano
-
(1)Nasir, M.; Kishwar, S. قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE 2022, 95 (3), 115–132.
- ABNT
-
NASIR, Muhammad; KISHWAR, Shabana. قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, v. 95, n. 3, p. 115–132, 10 Mar.2022.
- Chicago (author-date)
- Harvard (Cite Them Right)
-
Nasir, M. and Kishwar, S. (2022) “قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری”, ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, 95(3), pp. 115–132. Available at: https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/62297dcc1e0df/page (Accessed: 16 July 2026).
- IEEE
-
[1]M. Nasir and S. Kishwar, “قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری”, ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, vol. 95, no. 3, pp. 115–132, Mar. 2022, Accessed: July 16, 2026. [Online]. Available: https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/62297dcc1e0df/page
- MLA
-
Nasir, Muhammad, and Shabana Kishwar. “قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری”. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, vols. 95, nos. 3, Mar. 2022, pp. 115–132, https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/62297dcc1e0df/page.
- Turabian (full note bibliography)
-
Nasir, Muhammad, and Shabana Kishwar. “قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری”. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE 95, no. 3 (March 10, 2022): 115–132. Accessed July 16, 2026. https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/62297dcc1e0df/page.
- Vancouver
-
1.Nasir M, Kishwar S. قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE [Internet]. 2022 Mar. 10 [cited 2026 July 16];95(3):115–132. Available from: https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/62297dcc1e0df/page
- AMA
-
1.Nasir M, Kishwar S. قران السعدین اور امیر خسرو كا فن وصف نگاری. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE. 2022;95(3):115–132. Accessed July 16, 2026. https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/62297dcc1e0df/page
Download citation Endnote/Zotero/Mendeley (RIS) BibTeX
-
تنقیداتِ ”داستانِ امیر حمزہ“ : ایك تجزیاتی مطالعہ
Samina Saif
-
اُردو افسانے كی تنقید اور جدید ترنظری مباحث (ناقدین كا تقابلی مطالعہ)
Syeda Atia Asghar
-
زاہدہ حنا كی ناولٹ نگاری (فكری وفنی تجزیہ)
Aasia Nazli
-
سیدسلیمان ندوی اور سیرِ افغانستان
Asif Ali Chatta
-
میر انیس كے آباء كی ادبی خدمات
Nasir Ali Raza
-
جدید اُردو شاعری اور بین الاقوامیت
Irfan Ahsan Pasha
-
متنبی كی شاعری كے اخلاقی پہلو
Awais Sarwar
-
شاہ نصیر گولڑوی كی غزل پر بیدل كے اثرات
Muhammad Shah Khagga
-
پنجابی شاعری میں مظاہرِ فطرت: شعور وآگہی كا ایك بڑا حوالہ (اشجار ونباتات كے حوالے سے)
Nabila Rehman
Author(s):
Muhammad Nasir
Chairman Department of PersianUniversity of the Punjab, Lahore
Pakistan
- nasir.persian@gmail.com
Shabana Kishwar
PhD Scholar PersianUniversity of the Punjab, Lahore
Pakistan
- shahbanakishwar@gmail.com
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 95 |
| Issue: | 3 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 62297dcc1e0df |
| Pages | 115 - 132 |
| Published | September 30, 2020 |
Statistics
|
|---|
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.