Oriental College Magazine, Punjab University - Lahore

ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE

Principal Oriental College, University of the Punjab, Lahore
ISSN (print): 1991-7007
ISSN (online): 2789-4657

سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ

  • Muhammad Nasir/
  • Tehmina Akbar/
  • June 30, 2021
CRITICAL ANALYSIS OF COMMENTARY ON MAKHZAN-UL-ASRAR BY SYED IBRAHIM THATHWI
Keywords
مخزن الاسرار، نظامی گنجوی،سید ابراہیم ٹھٹھوی، شروح مخزن الاسرار، شبہ قارہ، سندھ
Abstract

Makhzan-ul-Asrar is the first and the foremost of the Khamsa-Five narrative poems- of Nizami Ganjwi. Makhzan-ul-Asrar, one of the most illustrious and outstanding elegant mystic poems in Persian, has both perfection of language and grandeur of thought. This poem was widely appreciated and warmly welcomed in literary and mystic circles of the Subcontinent, especially during the reign of great Mughals. Syed Ibrahim bin Ismail Thathwi-a Qazi and Mufti of Shah Jahan's period, wrote a significant commentary on Makhzan-ul-Asrar in 1628 AD-1037 AH. Its nineteen handwritten manuscripts are available in Pakistan, and three of which are kept saved in the Central Library of Punjab University, Lahore. These three important manuscripts are being introduced in this research paper.

References

(۱)         نظامی کامکمل نام جمال الدین ابو محمد الیاس بن یوسف بن زکی بن موٴیدہے ۔جیسا کہ خود بیان کرتا ہے: گر شد پدرم بہ سنت جدیوسف، پسر زکی موٴید (نظامی، خمسہ، لیلیٰ و مجنون، بخش ۱۰، یاد کردن بعضی از گذشتگان خویش)

اس کی ماں کرد قبیلہ سے تعلق رکھتی تھی۔ نظامی موجودہ زمانے کے ملک آذربائیجان کے شہر گنجہ میں پیدا ہوئے اور اسی اعتبار سے گنجوی کہلائے۔ تاریخ پیدائش ۵۴۰ھ سے ۵۴۲ ھ کے درمیان قیاس کی جاتی ہے ۔ تاریخ وفات کا تعین بھی ۵۹۹ھ سے ۶۰۲ھ کے درمیان کیا جاتا ہے۔ نظامی گنجوی متداولہ علوم عقلی و نقلی میں دسترس رکھتے تھے اور علاوہ ازیں تصوف وعرفان سے بھی بہرہ ور تھے۔ فارسی و عربی زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ نیزادبی علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ مزید تفصیلات کے لیے رجوع کریں: احمد ، ظہورالدین،  الف، ص۹۲

(۲)        خمسہٴ نظامی پانچ عظیم مثنویوں مخزن الاسرار، خسرو و شیرین، لیلیٰ و مجنون، ہفت پیکر اور اسکندر نامہ پر مشتمل ہے ۔ ان مثنویوں کے مجموعی اشعار کی تعداد ۲۸۰۰۰ کے لگ بھگ ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے رجوع کریں: بدخشانی ،مرزا مقبول بیگ، صص ۳۸۹-۳۹۱

(۳)        برصغیر اور ایران کے کئی عظیم شعرا نے نظامی گنجوی کی پیروی میں خمسہ لکھا، جن میں طوطی ہند امیر خسرو (۱۲۵۳۔ ۱۳۲۵ء) (مطلع الانوار، شیرین و خسرو، مجنون و لیلیٰ، ہشت بہشت، آئینہ اسکندری)، وحشی بافقی (۱۵۳۲۔ ۱۵۸۳ء) (مثنوی فرہاد و شیرین)، ملک الشعرا فیضی فیاضی (۱۵۴۷۔ ۱۵۹۵ء) (سلیمان و بلقیس، نل و دمن، ہفت کشور، مرکز ادوار، داستان گیتا)، عرفی شیرازی (۱۵۵۵۔ ۱۵۹۱ء) (مثنوی شیرین و فرہاد) اورکلاسیکی روایت کے خاتم الشعرا عبدالرحمان جامی (۱۴۱۴۔ ۱۴۹۲ء) (تحفة الاحرار، یوسف و زلیخا، لیلیٰ و مجنون، خردنامہٴ اسکندری) جیسے نامور اہل سخن شامل ہیں۔ ان سبھی شعرا نے فن شعر گوئی اور داستان سرائی میں نظامی کی فضیلت کا اعتراف کیا ہے ۔

(۴)        نظامی نے خود شاعرانہ تعلّی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے :

سخن چون گرفت استقامت بہ من     اقامت کند تا قیامت بہ من

منم سرو پیرای باغ سخن                بہ خدمت کمر بستہ چو سرو بن

(نظامی، خمسہ، شرف نامہ، بخش ہفتم)

مزید کہتا ہے:

عاریت کس نپذیرفتہ ام    آنچہ دلم گفت، بگو، گفتہ ام

(نظامی، خمسہ، مخزن الاسرار، بخش ۱۲، در مقام و منزلت این نامہ)

(۵)        برصغیر میں مثنوی مخزن الاسرار کو اپنے دلنشیں اسلوب اور پرمغز موضوع کے سبب بالخصوص جو غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہوئی، اس کی مثال ڈھونڈنا دشوار ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں اس موضوع کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر پی ایچ ڈی کی سطح پر ایک تحقیقی مقالہ بھی لکھا گیا، جو مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اسلام آباد کے زیر اہتمام زیور طباعت سے بھی آراستہ ہو چکا ہے۔ رجوع کریں: انجم حمید، مخزن الاسرار نظامی گنجوی و استقبال مخزن الاسرار در شبہ قارہ

(۶)        کلیات نظامی گنجوی تہران سے نامور ایرانی محقق وحید دستگردی کے زیر اہتمام شائع ہوا ہے، جس کا مقدمہ خود وحید دستگردی ہی نے تحریر کیا ہے۔ نظامی گنجوی کے احوال و آثار اور شاعرانہ خصوصیات کو جاننے کے لیے رجوع کریں: نظامی گنجوی ، کلیات بہ تصحیح وحید دستگردی

(۷)        عظیم ایرانی محقق اور مخطوطات کے ماہر استاد احمد منزوی نے اسلام آباد میں اپنے سالہاسال پرمحیط قیام کے دوران پاکستان میں فارسی مخطوطات کی ایک عظیم مشترکہ فہرست مرتب کی، جو متعدد جلدوں میں فہرست مشترک نسخہ ہائے خطی پاکستان کے زیرعنوان مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اسلام آباد کے زیراہتمام شائع ہوئی ہے۔ اسی فہرست میں زیرنظر شرح مثنوی مخزن الاسرار کے قلمی نسخوں کی تفصیلات بھی ملتی ہیں۔ رجوع کریں: منزوی ، احمد، جلد سوم، صص۱۶۵۷ تا ۱۶۵۹

(۸)        سورةالاعراف، آیت ۵۴

(۹)        مرصاد العباد: نجم الدین رازی، ص۶۵ و ۲۱۱

(۱۰)       سورةالفتح ، آیت ۲۹

(۱۱)        سورةالاحزاب، آیت ۷۲

(۱۲)       سورةالنباء، آیات ۱۰۔۱۱

(۱۳)       سورةهود، آیت۵۶

(۱۴)       بحارالانوار: محمد باقر مجلسی، جلد ۱۵، ص ۲۸

(۱۵)       عن أبي هریرة رضی الله عنه عن النبی صلی الله و عليه وسلم: کلُّ أمرٍ ذی بال لم یُبدأُ فيه بسم الله فهوَ أبتر؛  ابن ماجہ، ۱۸۹۴؛ ابوداوٴد، ۴۸۴۰؛ والنسایی ۱۰۳۲۸ (ضعیف)

(۱۶)       إن قلوبَ بنی آدم کلها بین إصبعین من أصابع الرحمٰن؛ مسلم ۲۶۵۴

(۱۷)       رجوع کریں: سعدی شیرازی، بوستان، در نیایش خداوند، سر آغاز، ص ۳۴

(۱۸)       سورة آل عمران، آیت ۲۷

How to cite

Nasir, M., & Akbar, T. (2022). سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, 96(2), 23–38. https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/6223035127e90/page

Retrieved from https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/6223035127e90/page

More citation formats
ACM SIG Proceedings
[1]Nasir, M. and Akbar, T. 2022. سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE. 96, 2 (Mar. 2022), 23–38.
ACS Nano
(1)Nasir, M.; Akbar, T. سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE 2022, 96 (2), 23–38.
ABNT
NASIR, Muhammad; AKBAR, Tehmina. سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, v. 96, n. 2, p. 23–38, 5 Mar.2022.
Chicago (author-date)

            
Harvard (Cite Them Right)
Nasir, M. and Akbar, T. (2022) “سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ”, ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, 96(2), pp. 23–38. Available at: https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/6223035127e90/page (Accessed: 23 May 2026).
IEEE
[1]M. Nasir and T. Akbar, “سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ”, ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, vol. 96, no. 2, pp. 23–38, Mar. 2022, Accessed: May 23, 2026. [Online]. Available: https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/6223035127e90/page
MLA
Nasir, Muhammad, and Tehmina Akbar. “سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ”. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE, vols. 96, nos. 2, Mar. 2022, pp. 23–38, https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/6223035127e90/page.
Turabian (full note bibliography)
Nasir, Muhammad, and Tehmina Akbar. “سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ”. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE 96, no. 2 (March 5, 2022): 23–38. Accessed May 23, 2026. https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/6223035127e90/page.
Vancouver
1.Nasir M, Akbar T. سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE [Internet]. 2022 Mar. 5 [cited 2026 May 23];96(2):23–38. Available from: https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/6223035127e90/page
AMA
1.Nasir M, Akbar T. سید ابراہیم ٹھٹھوی کی شرح مخزن الاسرار کا تنقیدی جائزہ. ORIENTAL COLLEGE MAGAZINE. 2022;96(2):23–38. Accessed May 23, 2026. https://ocm.pu.edu.pk/website/journal/article/6223035127e90/page

Download citation Endnote/Zotero/Mendeley (RIS) BibTeX

Author(s):

Muhammad Nasir

Chairman Department of Persian

University of the Punjab, Lahore

Pakistan

  • nasir.persian@gmail.com

Tehmina Akbar

PhD Scholar Persian

University of the Punjab, Lahore

Pakistan

Details:

Type: Article
Volume: 96
Issue: 2
Language: Urdu
Id: 6223035127e90
Pages 23 - 38
Published June 30, 2021

Statistics

  • 999
  • 991
  • 990

Copyrights

Creative Commens International License
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.