References
حواشی و حوالہ جات
(۱) مولوی مہیش پرشاد ۱۹ اپریل ۱۸۹۱ء بمقام فتح پور کایستھان (ڈاکخانہ مدارا) ضلع الہ ٰآباد میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۱۶۔۱۹۲۰ء کے چار سالہ کورس کے ذریعے اورینٹل کالج (پنجاب یونی ورسٹی)لاہور سے مولوی ،عالم ،فاضل کی اعلا اسناد حاصل کیں ۔ ۱۴اکتوبر ۱۹۲۰ء میں بنارس ہندو یونی ورسٹی کے سنٹرل ہندو کالج میں شعبہ عربی ،فارسی اور اردو میں عربی کے لیکچرر مقرر ہوئے ۔ ۱۶ اپریل ۱۹۲۴ء کو اسی شعبے میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی حاصل کی ۔ بھر پور ملازمت کے بعد جون ۱۹۵۱ء میں ۶۰ برس کی عمر میں اسی شعبے اور کالج سے ریٹائر ہوئے اور اگست ۱۹۵۱ء میں جہان فانی سے رخصت ہوئے۔
مہیش پرشاد کے ورثے میں تخلیقی اور تدوینی کتب شامل ہیں ۔ان کے مضامین زیادہ تر اسلامی و ہندی مذہب ، ثقافت ، تہوار و طرز بود و باش کے تقابل پر منحصر ہیں۔ مہیش پرشاد کے مضامین کا دوسرا بڑا موضوع غالب ہے ۔ غالب پر ان کے ۲۰ مضامین پر مشتمل مجموعہ عبدالسمیع نے بنام مضامین مہیش پرشاد غالب انسٹی ٹیوٹ ، نئی دہلی سے ۲۰۱۸ءمیں شایع کیا ہے۔
(۲) مہیش پرشاد، خطوط غالب، (الہ آباد:ہندوستانی اکیڈمی ،۱۹۴۱ء)، ج۱ ، ص۱ ۔
(۳) ایضاََ،ص۱۰۵۔ (۴) ایضاََ،ص۱۰۸۔
(۵) ایضاََ،ص۱۰۹۔ (۶) ایضاََ،ص۱۱۰۔
(۷) ڈاکٹر مشیر احمد، خطوط غالب کے ادبی مباحث،(علی گڑھ :لیتھو کلر آفسیٹ پرنٹرس،۲۰۱۱ء)، ص۷۹۔
(۸) مہیش پرشاد، خطوط غالب، ص ط ی۔
(۹) ایضاً، ص ۳۷۳۔ (۱۰) ایضاََ،ص۱۳۰۔
(۱۱) ایضاً، ص۳۳۰۔ (۱۲) ایضاََ،ص۳۵۰۔
(۱۳) خلیق انجم ، غالب کے خطوط، (کراچی :انجمن ترقی اردو پاکستان ،۲۰۰۸ء )، (ج۱، ص۴۵۔
(۱۴) مہیش پرشاد، خطوط غالب،ص۹۰۔
(۱۵) ایضاََ،ص۱۱۶۔ (۱۶) ایضاََ،ص۶۹۔
(۱۷) ایضاََ،ص۲۹۔ (۱۸) ایضاََ،ص۱۰۹۔
(۱۹) خلیق انجم ، غالب کے خطوط ، ج۱، ص۴۷۔
(۲۰) مہیش پرشاد، خطوط غالب،ص۵۸۔
Bibliography
- Mahesh Prshad, Khatoot-e-Ghalib, (Ilahbad:Hindustani academy, 1941).
- Dr. Musheer Ahmed, Khatoot-e-Ghalib K Adbi Mubahis, (Aligrh, Letho color officet printers,2011).
- Ghalib K Khatoot (Vol 1), Murttaba Khaleeq Anjum (Karachi:Anjuman-e-Tarqqi Urdu Pakistan,2008).
vvv
Author(s):
Sadaf Fatima
Lecturer in UrduGovt. Associate College for Women, Kot-momin, Sargodha
Pakistan
- ordusgd@gmail.com
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 102 |
| Issue: | 2 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 6a548acd370af |
| Pages | 133 - 144 |
| Published | July 13, 2026 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.