References
حواشی و حوالہ جات
(۱) عبد الرحمن بجنوری، ڈاکٹر، محاسن کلام غالب، ڈاکٹر عبد الرحمن بجنوری ٹرسٹ اسلام آباد، دوم، ۲۰۰۴ء، ص: ۱
(۲) حالی، الطاف حسین، یادگار غالب، دارالادب چوک مینار انارکلی لاہور، س۔ ن، ص: ۴۰
(۳) آزاد، محمد حسین، آب حیات، سنگ میل پبلی کیشنز لاہور، ۱۹۹۱ء، ص: ۴۰۹
(۴) حالی، الطاف حسین، یادگار غالب، محولہ بالا، ص: ۷۱
(۵) عبادت بریلوی، ڈاکٹر، غزل اور مطالعہ غزل، انجمن ترقی اُردو پاکستان، ۱۹۵۵ء، ص: ۵۶۳
(۶) آل احمد سرور، نئے اور پرانے چراغ، اُردو اکیڈمی سندھ کراچی، ۱۹۵۷ء، ص: ۱۷۶
(۷) شوکت سبزواری، ڈاکٹر، فلسفہ کلام غالب، انجمن ترقی اُردو کراچی، ۱۹۶۹ء، ص: ۱۱۴
(۸) محمد مصطفی صابری، سید، غالب اور تصوف، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی، ۱۹۹۰ء، ص: ۱۸
(۹) عبد الرحمن بجنوری، ڈاکٹر، محاسن کلام غالب، محولہ بالا، ص: ۶
(۱۰) عراقی، فخر الدین، لمعات، مشمولہ: کلیات عراقی، مرتبہ: سعید نفیسی، از انتشارات کتابخانہ سنائی، چہارم، ص: ۳۸۲
(۱۱) پرتو روہیلہ، غالب کے منتخب فارسی مکتوبات، اسلام آباد، ۲۰۰۹ء، ص: ۲۱۴
(۱۲) حالی، الطاف حسین، یادگار غالب، محولہ بالا، ص: ۹۰۔ ۹۱
(۱۳) الحدید ۵۷ : ۳، ترجمہ: ”وہی اوّل ہے اور آخر ہے اور ظاہر ہے اور باطن ہے“۔
(۱۴) الرحمن ۵۵ : ۲۹، ترجمہ: ”ہر لحظہ وہ ایک نئی شان سے جلوہ گر ہے“۔
(۱۵) حدیث قدسی: ترجمہ: ”میں ایک مخفی خزانہ تھا۔ میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں، سو میں نے مخلوق کو پیدا کیا۔“
(۱۶) الملک ۶۷ : ۲، ترجمہ: ”تاکہ آزمایا جائے کہ تم میں سے اچھا عمل کون کرتا ہے“۔
(۱۷) البقرہ ۲ : ۲۸ (۱۸) الرعد ۱۳ : ۸
(۱۹) اسلوب احمد انصاری، پروفیسر، غالب کی شاعری کے بنیادی عناصر، سالنامہ ادب لطیف لاہور، اپریل ۱۹۵۶ء، ص: ۲۹
Author(s):
Details:
Type: | Article |
Volume: | 89 |
Issue: | 3 |
Language: | Urdu |
Id: | 634e5d60446fe |
Pages | 159 - 174 |
Published | October 30, 2014 |
Copyrights
Creative Commens International License |
---|
This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.