References
(۱) مملوکہ لوک ورثہ ، اسلام آباد
(۲) ”مہ“کی بجائے” ماہ “ لکھنے سے شعر بے وزن ہو گیا ہے
(۳) ”نہ “کا استعمال خلافِ قاعدہ ہے۔
(۴) ”مہتاب“کی بجائے ”ماہتاب“لکھنے سے شعر بے وزن ہو گیاہے۔
(۵) ”اثر “کے لفظ کو غلط باندھا گیا ہے۔
(۶) ”لپکتا“ غلط باندھنے پر مصرع بے وزن ہے۔
(۷) ”اجل“ غلط باندھنے پر مصرع بے وزن ہے۔
(۸) ”کرم“ غلط باندھنے پر مصرع بے وزن ہے۔
(۹) ”تنِ تنہا“ کو غلط باندھنے پر مصرع بے وزن ہے۔
(۱۰) مصرع بے وزن ہے۔
(۱۱) ”دہر“غلط باندھا گیا ہے۔
(۱۲) ”ختم “غلط باندھا گیا ہے۔
(۱۳) متعدد مصرعے خام اور بے وزن ہیں۔
(۱۴) مصرع بے وزن ہے۔
(۱۵) نظم ”من چلے کا سودا“مشمولہ ادبِ لطیف(ماہنامہ)لاہور۔مئی ۲۰۰۵ء(اشفاق نمبر) ص۶۲۳
نظم ”من چلے کا سودا“ کے کچھ بنداشفاق احمد کے ٹیلی ڈرامی ”من چلے کا سودا“(اشاعت: لاہور۔سنگِ میل پبلی کیشنز،۲۰۰۵ء)میں بھی شامل ہوئے۔
Author(s):
Shazia Sadaf
Assistant Professor of UrduIslamabad Model College (W), G10-2, Islamabad
Pakistan
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 91 |
| Issue: | 1 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 62ea27f561dfd |
| Pages | 167 - 182 |
| Published | March 31, 2016 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.