References
(۱)تاریخ ادبیات مسلمانان پاکستان وہند، جلد سوم،، پنجاب یونیورسٹی لاہور، ۱۹۷۲ء ، ص ۳۸۶
(۲)رازی، فیروز الدین، فرہنگ نامہ جدید، مقدمہ۔ نقلاً عن تاریخ ادبیات مسلمانان پاکستان وہند، جلد سوم، ص۳۸۷
(۳)فرہنگ جامع فارسی بہ انگلیسی واردو، دکتر سید علی رضا نقوی، نیشنل بک فاوٴنڈیشن، اسلام آباد، پیش لفظ (۱۳۸۲)
(۴)مقالات احسن، مرتبین آفتاب اصغر ومعین نظامی، شعبہ فارسی، یونیورسٹی اورینٹل کالج، لاہور،۱۹۹۹ء، ص۳۸۴
(۵)تاریخ ادبیات پاکستان وہند، جلد چہارم، ، پنجاب یونیورسٹی لاہور، ۱۹۷۲ء ، ص ۴۶۔ ۸۴۵
(۶)تاریخ ادبیات مسلمانان پاکستان وہند، جلدسوم، ، پنجاب یونیورسٹی لاہور،۱۹۷۲ء، ص۳۸۹
(۷)مقدمہ ازمولف مدار الافاضل، پنجاب یونیورسٹی لاہور،۱۹۵۹ء
(۸) صاحب نزھة الخواطر نے سرھندی فیضی کے بارے میں یہ اطلاع بہم پہنچائی ہے:
عالم فاضل اور مشہور لغت دان الہ داد بن علی شیر سرہندی کا شمار شعرولغت کے نمایاں علما میں ہوتا ہے۔ان کی تصانیف قابل قدر ہیں جن میں سے ایک عربی، فارسی اور ترکی الفاظ پر مشتمل لغت بھی ہے۔آپ اس لغت کی تصنیف سے ۱۰۰۱ھ میں فارغ ہوئے ۔ فارسی میں شعر کہتے تھے اور فیضی لقب تھا۔ ان کے والد اسدالعلماء کے نام سے معروف تھے،علی شیر قانع نے تحفہ الکرام میں لکھا ہے: وہ قبیلہٴ انصار میں سے تھے۔
نزھة الخواطر و بہجة المسامع والنواظر، عبدالحی بن فخر الدین الحسنی، ج/۴، ص ۳۹۰۔دار ابن حزم، بیروت ، لبنان(۱۴۲۰ھ/۱۹۹۹ء)
(۹) صاحب نزھة الخواطر نے سرھندی فیضی کے والد اسدالعلماء کا تعارف یوں کروایاہے:
شیخ علی شیر سرہندی ایک صالح آدمی ہیں۔ آپ سرہند میں پیدا ہوئے اور وہیں پرورش پائی، اپنے زمانے کے اساتذہ سے کسب فیض کیا پھر مشائخ کی صحبت اختیار کی اور ان سے معروف سلاسل میں بیعت ہوئے، آخر الامر ان پر سلسلہ قادریہ غالب آگیا، آپ کی وفات ۷۸۵ھ میں ہوئی جیسا کہ گلزار ابرار میں بیان ہوا ہے۔
نزھة الخواطر وبہجة المسامع والنواظر، عبدالحی بن فخر الدین الحسنی، ج/۵، ص ۴۹۹۔دار ابن حزم، بیروت ، لبنان(۱۴۲۰ھ/۱۹۹۹ء)
(۱۰) مقدمہ مدارالافاضل از مدون ڈاکٹر محمد باقر، پنجاب یونیورسٹی لاہور،۱۹۵۹ء
Author(s):
Zahida Naaz
Assistant Professor of PersianGovt. Degree College (W), Gulshan-e-Ravi, Lahore
Pakistan
- zahidajaved86@gamil.com
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 92 |
| Issue: | 4 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 627f47de6b9fa |
| Pages | 93 - 104 |
| Published | December 31, 2017 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.