References
(۱) الطاف حسین حالی، دوسرادیباچہ متعلق بہ ضمیمہ۳ ۳۰ ۱ھ،مسدسِ حالی، (لاہور:تاج کمپنی،۱۶۹)،۸۔
(۲) مسدس مدوجزراسلام کی شہرت ومقبولیت کی تفصیل جاننے کے لیے اس کے دوسرے دیباچے،سیدسلیمان ندوی کےمقدمہ مسدس حالی(صدی ایڈیشن،مرتبہ سید عابدحسین)،تذکرۂحالی مصنفہ شیخ اسماعیل پانی پتی ، یادگارِحالی مصنفہ صالحہ عابدحسین اور مقالات کامطالعہ کیاجاسکتاہے۔
(۳) سکسینہ،رام بابو، تاریخِ ادبِ اردو، مترجمہ مرزا محمد عسکری، (نئی دہلی:بزمِ خضرراہ،۲۰۰۰ ء)،۳۶۳۔
(۴) غلام رسول مہر،مطالبِ بانگِ درا، (لاہور:شیخ غلام علی اینڈ سنزپبلشرز،۱۹۹۱ء)،۲۰۷۔
(۵) اقبال،غزل نمبر۲ ۵،زبورِعجم، (لاہور:شیخ غلام علی اینڈ سنزپبلشرز،طبعِ دہم،۱۹۹۴ء)،۵۵۔
(۶) سید وقارعظیم،اقبال شاعراورفلسفی، (علی گڑھ:ایجوکیشنل بک ہاؤس،۱۹۸۲ء)، ۱۰۱ ، ۱۰۲۔
(۷) سید عابدعلی عابد،نفائسِ اقبال، مرتبہ شیمامجید، (لاہور:اقبال اکادمی پاکستان،۱۹۹۰ء)،۵۹۔
(۸) مصنف مذکور،کتابِ مذکور،۹۳۔
(۹) شیخ عبدالقادر، نذرِاقبال، مرتبہ حنیف شاہد، (لاہور:بزمِ اقبال،۱۹۷۲ء)،۱۴۹تا۱۶۰۔
(۱۰) بقا،محمدشریف،شرح شکوہ جوابِ شکوہ، (لاہور:علم وعرفان پبلشرز۲۰۰۶ء)، ۲۹۔
(۱۱) مہرغلام رسول،مطالبِ بانگِ درا،۲۵۰۔
(۱۲) ان نظموں سے اس امرکا انکشاف ہوتاہے کہ اقبال کا شعری وجدان جب مسدس ترکیب بند میں مصروفِ تخلیق ہوتاہے تواسی ہیئت میں برابر سرگر م سخن رہتاہے تاآں كہ ان کے تخلیقی عمل میں موضوع اور اسلوب کاکوئی مطابقت پذیرتغیر نہ پیداہوجائے۔ اقبال نے مفصل مضامین کی مرتب پیش کش کے لیے مسدس کو ایک متناسب شعری سانچے کے طورپر استعمال کیاہے۔ ابوالاعجازحفیظ صدیقی کی تحقیق کے مطابق علامہ اقبال کوشروع شروع میں مسدس ترکیب بندسے بہت دل چسپی تھی مگر یہ دل چسپی کم ہوتے ہوتے بالکل ختم ہوگئی۔انھوں نے مسدس میں کل بارہ نظمیں لکھی ہیں، جو بانگ درا کے حصۂ اول وسوم میں شامل ہیں،بانگ دراکے سواکسی اورمجموعے میں علامہ اقبال نے کوئی نظم اس ہیئت میں نہیں لکھی۔ (اوزانِ اقبال،۳ ۱۹۸ء ،ص ۳۱ )
اس سے معلوم ہوتاہے کہ ادب میں رجحانات، اسالیب،شعری سانچوں اورپیمانوں کے تبدیل اورارتقاپذیرہونے کے ساتھ ساتھ اقبال کے شعری سانچے اور اسالیب بھی ان کے موضوعات کے مطابق تبدیل ہوتے رہے ہیں۔
Author(s):
Abdul Shakoor Shakir
Assistant Professor of UrduGovt. College Satellite Town, Gujranwala
Pakistan
- abdulshakoor3454@gmail.com
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 97 |
| Issue: | 1 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 624439d80aaa6 |
| Pages | 9 - 36 |
| Published | March 30, 2022 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.