References
(۱) سعدی شیزازی (۶۰۶۔۲۹۱ھ) مشہور کتاب ”گلستان سعدی“ کے مصنف اور نظم و نثر میں لازوال شہرت کے مالک ہیں۔
(۲) محمود عابدی، کشف المحجوب، سیروش تہران،۱۳۸۳ش، ص۲
(۳) ایضاً ۔ ص ۳۶۱
(۴) اردو دائرة المعارف، پنجاب یونیورسٹی لاہور، ۱۹۸۰ء جلد ۱۸، ص ۸۱
(۵) عبدالرحمن طاہر سورتی،تاریخ الادب عربی،لاہور، ۱۹۷۲ء، ص ۱۳۷
(۶) اردو دائرة المعارف، پنجاب یونیورسٹی لاہور، ۱۹۸۰ء ، جلد ۱۸، ص ۸۳
(۷) کشف المحجوب، ص۵۸۰۔ دیوان لبید، کارل برو کلیمین، لیڈن ، ۱۸۹۱ء، ص ۲۸
(۸) اردو دائرة المعارف، پنجاب یونیورسٹی ، ۱۹۷۳ء ، جلد، ۸، س ۲۰۷
(۹) محمود عابدی، کشف المحجوب، ص ۵۹۱
(۱۰) اردو دائرة المعارف، پنجاب یونیورسٹی ، ۱۹۸۰ء جلد ۱۸، ص ۵۸۷
(۱۱) کشف المحجوب، ص۵۱۹، دیوان قیس بن الملوح، یسری عبدالغنی، ادارالکتب العلمیہ ، بیروت، ۱۴۲۰ھ۔
(۱۲) عبدالرحمن طاہر سورتی، تاریخ الادب عربی، لاہور، ۱۹۷۲ء ص، ۲۸۱
(۱۳) ایضاً ، ص، ۲۸۲
(۱۴) کشف المحجوب، ص ۱۱۲، ۱۱۳ دیوان فرزدق، ڈاکٹر جوزف ہل، میونچن، ۱۹۰۰ء، ص IXX
(۱۵) منصور حلاج کی اصل تاریخ پیدائش ۲۴۴ھ/ ۸۵۸ء ہے جب کہ تصوف و ادبیات و ادبیات تصوف، سیروس ایزدی، تہران، ص، ۳۶ اور اردو دائرة المعارف، پنجاب یونیورسٹی لاہور میں (۲۴۴ھ۔۸۰۸ء) درج ہے۔ اول الذکر اردو انسائیکلوپیڈیا، فیروز سنز لاہور، ۱۹۸۷ء میں درج ہے۔
(۱۶) مولانا محمد حسین، کشف المحجوب ، لاہور، ص ۱۹۰
(۱۷) اردو دائرة المعارف، پنجاب یونیورسٹی لاہور ، ۱۹۷۳ء، ج ۸، ص ۵۳۹
(۱۸) کشف المحجوب، ص ۳۸۰۔دیوان حلاج، L.Massigon،۱۹۳۱ء، ص ۱۱، ۱۲
(۱۹) کشف المحجوب، ص ۲۹۲۔
(۲۰) کشف المحجوب، ص ۵۴۲، دیوان متنبی با ہتمام احمد بن حسین، دارالطباعہ و النشر، بیروت ۱۴۰۳ھ۔
(۲۱) محمود عابدی نے بھی اپنی مرتب کردہ کشف المحجوب میں اشعار کی فہرست میں اسے خبزارزی کا شعر قرار دیا ہے۔
جب کہ یہ عربی رباعی ”اسرار التوحید فی مقامات شیخ ابی سعید“ محمد بن منور، باہتمام دکتر ذبیح اللہ، تہران، چاپ پنجم، ۱۳۶۱ھ۔ش میں یوں درج ہے۔ (ص ۱۳۹)
تقشع غیم الھجر عن قمرالحب واشرق نور الصبح فی ظلمة العتب
وجاء نسیم الاعتذار مخففا فصادفه حسن، القبول من القلب
جب کہ ڈاکٹر محمد رضا شفیعی کد کنی کے بقول یہ شعر داتا صاحب نے ابو سعید سے منسوب کیا ہے۔ اصل میں یہ شعر ایک دفعہ ابوسعید ابوالخیرنے ابو مسلم فارسی کو ایک کاغذ پر لکھ کر دیا تھا جس کی وجہ سے سید علی ہجویری نے اسے ابو سعید ابوالخیر کا شعر سمجھا۔ جب کہ غالب قیاس یہ ہے کہ یہ شعر نصر بن احمد خبزارزی (م ۳۲۷ھ) کا ہے جو عراق کا ایک شاعر تھا۔ (اسرار التوحید فی مقامات شیخ ابی سعید، باہتمام دکتر محمد شفیعی کد کنی، ایران، چاپ دوم، ۱۳۶۷ھ۔ ش، ص ۱۱۵
(۲۲) دیوان ابی العتاھیہ، مطبع مفید عام لاہور، ۱۳۱۴ھ ، ص ۶۳، کشف المحجوب ص ۴۱۱
(۲۳) دیوان ابو نواس ، دارالکتاب العربی بیروت لبنان، ۱۴۲۳ھ، ص ۴۴، کشف المحجوب ص۵۹۲
(۲۴) کشف المحجوب، ص ۳۷۰۔
(۲۵) محمد نایف ، شعر ابن میادہ، الموصل،۱۹۶۸ء، ص ۳۵۔
(۲۶) یہ اشعار کشف المحجوب میں ان صفحات پر موجود ہیں، ۳۶۲،۴۸۹،۱۲،۲۸۷،۴۳۳،۲۸۲،۲۸۶، ۴۴۸، ۱۳۲، ۵۹۷، ۲۸، ۳۱۵، ۵۹۶،۴۸۳،۴۴۷،۵۲۳
Author(s):
Ihsan Ahmad
Assistant Professor of PersianUniversity of the Punjab, Lahore
Pakistan
- ihsan.persian@gmail.com
- website
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 96 |
| Issue: | 1 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 6226f31a6eec4 |
| Pages | 99 - 108 |
| Published | March 31, 2021 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.