References
۱۔ ڈاكٹرغلام حسین ، تاریخ یونیورسٹی اورینٹل کالج، ( لاہور: جدید اردو ٹائپ پریس، ۱۹۶۲ء)،۲۔
ان کا نام تدریسی اور ادبی حلقوں میں ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار ہے جب کہ کتاب میں ڈاکٹر غلام حسین درج ہے۔
۲۔ ڈاكٹرنسرین اختر، تاریخ یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور (۱۹۶۳ء تا ۲۰۰۱ء)، لاہور: سنگت پبلشرز، ۲۰۰۶ء، ۱۵۔
۳۔ ڈاكٹرظہور احمد اظہر، تذکار اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور(۱۸۷۰ء۔۱۹۹۵ء)، (لاہور: سکوپ انٹرنیشنل، ۱۹۹۶ء)،۶۱۔
4- https://ur.wikipedia.org/wiki
۵۔ ڈاكٹرغلام حسین ، ڈاکٹر، تاریخ یونیورسٹی اورینٹل کالج،۳۔
۶۔ اورینٹل کالج کے بانی اور پہلے پرنسپل ڈاکٹر گوٹلیب ولیم لائٹنر (Dr. Gottlieb Wilkelm Leitner) بڈاپسٹ (Budapest) ہنگری میں۱۸۴۰ء میں پیدا ہوئے۔۱۸۵۸ء میں کنگز کالج لندن میں عربی زبان و ادبیات اور اسلامی قانون کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ جنوری۱۸۶۴ء میں گورنمنٹ کالج لاہور کے پہلے پرنسپل مقرر ہوئے ۔ انھیں مشرق و مغرب کے ۲۵ زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ وہ ایک اصول پسند منتظم ہونے کے ساتھ ایک محبت کرنے والے استاد بھی تھے۔ ۱۸۷۰ء میں پنجاب یونیورسٹی کالج کے قیام کے ساتھ اورینٹل کالج بھی معرض وجود میں آیا۔ اورینٹل کالج کے پہلے پرنسپل اور پنجاب یونیورسٹی کے پہلے رجسٹرار مقرر ہوئے۔ ۱۸۸۷ء کو اپنے منصب (پرنسپل اورینٹل کالج و پرنسپل گورنمنٹ کالج )سے سبکدوش ہو گئے۔ انھوں نے ۲۲مارچ ۱۸۹۹ء کو بون (Boun) جرمنی میں وفات پائی۔
۷۔ ایضاً،۲۶ ۸۔ ایضاً، ۲۷تا ۳۰
۹۔ ایضاً، ۳۲۔۳۱ ۱۰۔ ایضاً، ۳۳
۱۱۔ ایضاً، ۴۲ ۱۲۔ ایضاً،۴۶
۱۳۔ ایضاً، ۴۸ ۱۴۔ ایضاً،۴۹۔۵۰۔۵۱
۱۵۔ ایضاً، ۶۲ ۱۶۔ ایضاً،۶۳
vvv
Author(s):
Dr. Imran Ali
PhD UrduLahore Garrison University, Lahore
Pakistan
- imranpu786@gmail.com
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 100 |
| Issue: | 4 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 69784bba9311f |
| Pages | 31 - 42 |
| Published | March 03, 2025 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.