References
حوالے
(1) The Editors of Encyclopaedia Britannica. "bibliography." Encyclopedia Britannica, March 7, 2025. https://www.britannica.com/topic/bibliography (Accessed on Aug. 23, 2025)
(2) گوہر نوشاہی، ’’ اقتباسات و کتابیات ‘‘مشمولہ تحقیق شناسی، مرتبہ: رفاقت علی شاہد(لاہور: مکتبہ تعمیر انسانیت، 2023ء)، 198۔
(3) تفصیل کے لیے دیکھیے:
گوپی چند نارنگ، مظفر حنفی، وضاحتی کتابیات1976ء ، جلد اول( دہلی: ترقی اردو بیورو ، 1980ء )
مظفر حنفی، وضاحتی کتابیات 1999ء ، بائیسویں جلد، ( نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان ، 2003ء )
(4) ذیل میں چند ایک کتابیات کی جانب اشارہ کیا جا رہا ہے تاکہ اندازہ ہو سکے کہ مختلف اشخاص، موضوعات، اداروں، تحاریک وغیرہ سے متعلق کس نوعیت کی کتابیات ترتیب دی جا چکی ہیں۔ یہاں جن کتب کا حوالہ دیا جا رہا ہے، وہ اصل ذخیرۂ کتابیات میں سے محض دو چار فیصد کی اطلاع ہی فراہم کرتی ہیں۔ 1980ء کی دہائی میں جب ڈاکٹر وحید قریشی ، مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد کے صدر نشین مقرر ہوئے تو انھوں نے کتابیات سازی کی اہمیت کے پیشِ نظر متعدد کتابیں اور کتابچے مرتب کروائے اور مقتدرہ قومی زبان سے شائع کروائے۔ اس سلسلے میں شخصیات سے متعلق کتابیات کا ایک طویل سلسلہ بھی شامل تھا۔ دیکھیے: فہرست مطبوعات ادارہ فروغ قومی زبان (اسلام آباد: ادارہ فروغِ قومی زبان، 2022ء )
- ارتضیٰ کریم، توقیر احمد خان، ترقی پسند ادب؛ وضاحتی کتابیات زیرِ نگرانی : قمر رئیس( دہلی: شعبۂ اردو دہلی یونیورسٹی، 1988ء)
- ابو سلمان شاہجہانپوری،پاکستان کے اردو اخبارات اور رسائل (کتابیات) جلد اول و دوم، نظرِ ثانی و اضافہ: عطش درانی( اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان ، 1985ء )
- ابو سلمان شاہجہانپوری ، کتابیات : اردو املا اور دوسرے مسائل ( اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان ، 1986ء )
- ابو سلمان شاہجہانپوری ، کتابیاتِ لغاتِ اردو ( اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان ، 1986ء )
- ابو سلمان شاہجہانپوری ، کتابیاتِ قواعدِ اردو ( اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان ، 1985ء )
- مرزا حامد بیگ، کتابیاتِ تراجم، جلد اول و دوم، نگران: ڈاکٹر سید عبد اللہ( اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان ، 1987ء )
- محمد ابرار الباقی ، تصانیفِ ڈاکٹر زور کی وضاحتی کتابیات ( دہلی: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، 2011ء )
- محمد علی اثر ، دکنی و دکنیات (وضاحتی کتابیات)( اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان ، 1985ء )
- ڈاکٹر احمد خان، قرآنِ کریم کے اردو تراجم (کتابیات) نظرِ ثانی: عبد القدوس ہاشمی( اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان ، 1987ء)
- کتابیاتِ پاکستانی ادب 1991ء( اسلام آباد: اکادمی ادبیات پاکستان،1992ء )
(5) گوپی چند نارنگ، مظفر حنفی، وضاحتی کتابیات1976ء ، جلد اول، 25
References
(1) The Editors of Encyclopaedia Britannica. "bibliography." Encyclopedia Britannica, March 7, 2025. https://www.britannica.com/topic/bibliography (Accessed on Aug. 23, 2025)
(2) Gohar Naushahi, “Iqtibasat-o-Kitabiyat” in Tahqeeq Shanasi, (ed.) Rafaqat Ali Shahid (Lahore: Maktab Tameer-e-Insaniyat, 2023) p 198
(3) Gopi Chand Narang, Muzaffar Hanafi, Wazahati Kitabiyat 1976, Vol. I (Delhi: Urdu Development Bureau, 1980)
Muzaffar Hanafi, Wazahati Kitabiyat 1999, Vol. XXII (New Delhi: NCPUL, 2003)
(4) Abu Salman Baig, Kitabiat-e Lughat-e Urdu, (Islamabad: Muqtadra Qaumi Zuban, 1986)
- Muhammad Abrar al Baqi, Tasanif-e Doctor Zoor ki Wazahati Kitabiat, (Delhi: Educational Publishing House, 2011)
- Muhammad Ali Asar, Dakni va Dakniat: (Wazahati Kitabiat), (Islamabad: Muqtadra Maqumi Zuban, 1985)
(5) Gopi Chand Narang, Muzaffar Hanafi, Wazahati Kitabiyat 1976, Vol. I, p 25
vvv
Author(s):
Sajid Siddique Nizami
Assistant Professor of UrduInstitute of Urdu Language and Literature, University of the Punjab, Lahore
Pakistan
- sajidsnizami.urdu@pu.edu.pk
- website
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 101 |
| Issue: | 3 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 68ff05f79d37a |
| Pages | 91 - 120 |
| Published | October 10, 2025 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.