References
حواشی و حوالہ جات
(۱) کبیری بیانیوں کا نظریہ ژاں فرانسیو لیوتار نے اپنی کتاب The Postmodern Condition: A Report on Knowledge(۱۹۷۹)میں متعارف کروایا۔اس نے مابعدجدیدیت کی ایک خصوصیت یہ بیان کی کہ وہ کبیری بیانیوں پر شک کا اظہار کرتی ہے۔ کبیری بیانیہ، مرکزیت،خود مختاریت، یک جذبیت کے جن تصورات کا حامل ہوتا ہے،مابعد جدیدعہد میں ان کی گنجائش نظر نہیں آتی۔کبیری بیانیے کے تفصیلی مطالعے کے لیے دیکھیے:
(سٹوارٹ سم (مرتب)The Lyotard Dictionary،ایڈنبرا یونیورسٹی پریس، ایڈنبرا،۲۰۱۱،ص۸۶تا۸۸)
(۲) سجاد ظہیر،ہماری تحریک آزادی اور تخلیقی عمل ،(مرتب ،احمد سلیم)سنگ میل پبلی کیشنز،لاہور،۲۰۰۷،،ص ۲۷۴
(۳) فیض احمد فیض، دنیا زاد، کراچی ،شمارہ ۳۵،۲۰۱۲،ص۲۵
(۴) علی سردار جعفری، ترقی پسند ادب، وحید بیک سنٹر،لاہور،س ن ،ص ۱۰۲
(۵) ایضاً، ص ۱۰۵ (۶) ایضاً، ص ۳۳
(۷) فیض احمد فیض، دیباچہ ، آہنگ(اسرار الحق مجاز)آزاد کتاب گھر ،دہلی ،بار دوم ،س ن ،ص۱۱
(۸) زولتین تار،The Frankfurt School:The Critical Theories of Max Horkheimer and Theodor W Adorno، ٹرانشیکشن پبلشرز،نیو جرسی، ۲۰۱۱ (۱۹۷۷) ص xix
(۹) ممتاز حسین، مارکسی جمالیات، اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس ،کراچی ،۱۰۱۲،ص ۹
(۱۰) علی سردار جعفری،امن کا ستارا، کتب پبلشرز ،بمبئی ، ۱۹۵۰،ص ۱۲
(۱۱) قمر رئیس، ”مارکسی تنقید،رجحان اور رویے“ مشمولہ ترقی پسند ادب پچاس سالہ سفر (مرتبین:قمر رئیس، عاشور کاظمی)، ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس،دہلی، ۲۰۰۰،ص ۵۷۰
(۱۲) ٹیری ایگلٹن،Marxism and Literary Criticism،روٹلیج ،لندن و نیویارک، ۲۰۰۹(۱۹۷۶)ص۲۵،۲۶
(۱۳) علی سردار جعفری، ترقی پسند ادب، محولا بالا ،ص ۲۶۷
(۱۴) ایضاً،ص ۴۰۔۴۱
(۱۵) عرفان احمد، Annual of Urdu Studies،وسکانسن یونیورسٹی ،میڈیسن ،جلد ۱۶، ۲۰۰۱،ص۳
(۱۶) مثلاً شارب ردولوی لکھتے ہیں:
سردار جعفری ترقی پسند تحریک کے زبردست مبلغوں میں ہیں۔انھوں نے اپنے مضامین اور تحریروں کے ذریعے ترقی پسند نقطہ ء نظر کو عام کیا ․․․․لیکن ان کی تنقید کی اہمیت ان کے ان مضامین یا ترقی پسند تحریک کی تاریخ سے نہیں، بلکہ کبیر بانی،میر اور دیوانِ غالب کے دیباچے کی شکل میں شامل ان کے مضامین اور ان کے دوسرے مضامین سے ہے جو یقینا اردو تنقید میں کلاسیکی ادب کے تجزیے کے ترقی پسند معیار کو پیش کرتے ہیں۔
(ترقی پسند ادب پچاس سالہ سفر(مرتبین:قمر رئیس، عاشور کاظمی)،محولا بالا،ص ۵۵۔۵۶)
(۱۷) علی سردار جعفری، پیغمبران سخن،مکتبہ گفتگو، بمبئی (ممبئی)،۱۹۷۰، ص ۱۰
(۱۸) علی سردار جعفری، ترقی پسند تحریک کی نصف صدی(نظام اردو خطبات)، ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤ س، دہلی،۱۹۸۷، ص ۱۰۴
(۱۹) ایضاً،ص ۸۰
(۲۰) قمر رئیس لکھتے ہیں:
علی سردار جعفری نے اگر ابتدا میں منٹو ،اقبال یا قدیم ادب کے مطالعے میں کچھ متنازع قدری فیصلے دیے تو بعد میں کبیر، میر تقی میراور اقبال کی شاعری پر مارکسی نقطہ ء نظر سے چند فکر انگیز مضامین لکھ کر انھوں نے اس کی تلافی بھی کی۔
(ترقی پسند ادب پچاس سالہ سفر(مرتبین:قمر رئیس، عاشور کاظمی)،محولا بالا،ص ۵۷۴)
(۲۱) علی سردار جعفری، پیغمبران سخن،محولا بالا،ص،۱۵۶
(۲۲) ایضاً، ص ۱۵۴۔۱۵۵
(۲۳) علی سردار جعفری، اقبال شناسی، مکتبہ جامعہ لمیٹڈ، دہلی،۲۰۱۱، ص ۲۲
(۲۴) علی سردار جعفری، کبیر بانی، آج ،کراچی، ۲۰۰۵،ص ۷#
(۲۵) علی سردار جعفری، پیغمبران سخن،محولا بالا،ص۶۵
(۲۶) ایضاً، ص ۱۴۳ (۲۷) ایضاً، ص ۷۱۹۸ (۲۸) ایضاً، ص ۱۸۱
(۲۹) پیٹر اوئی ہوئینڈال ، Adorno:The Discourse of Philosophy and Problem of Language، مشمولہThe Actuality of Adorno: Critical Essays on Adorno and the Postmodern، (مرتب،میکس پینسکی )سٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک، البانے ،۱۹۹۷،ص ۷۷
(۳۰) ٹیری ایگلٹن،Marxism and Literary Criticism،محولا بالا،ص۳۲
Author(s):
Nasir Abbas Nayyer
Professor of UrduInstitute of Urdu Language & Literature
Pakistan
- nanayyar@gmail.com
- website
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 89 |
| Issue: | 2 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 635116284b875 |
| Pages | 73 - 102 |
| Published | June 30, 2014 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.