References
(۱) علامہ محمد اقبال ، ضرب کلیم، (لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز ،۱۹۷۴ء)، ۱۲۹۔
(۲) ایضاً، ۹۴۔
(۳) تصدق حسین تاج ( مرتبہ) ، مضامین اقبال، (حیدر آباد: احمدیہ پریس چار مینار، ۱۹۴۳ء)،۴۲۔
(۴) علامہ محمد اقبال ، رموزبے خودی، (لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز،۱۹۷۴ء)،
(۵) علامہ محمد اقبال ، بانگِ درا (لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز،۱۹۷۴ء)،۲۲۹۔
(۶) علامہ محمد اقبال، رموزبے خودی(لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز ،۱۹۷۴ء)،۱۵۳۔
(۷) خادم علی جاوید ( مرتبہ) ، اقبال اور عورت، (مکتبہ عالیہ لاہور: ، س ن)،۱۵۲۔
(۸) علامہ محمد اقبال ، ضرب کلیم (لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز ،۱۹۷۴ء)، ۹۶۔
(۹) ایضاً، ۹۷۔ (۱۰) ایضاً، ۹۶۔ (۱۱) ایضاً، ۹۶۔
(۱۲) تصدق حسین تاج ( مرتب)، مضامین اقبال،( حیدرآباد: احمدیہ پریس چار مینار، ۱۹۴۳ء) ،۴۳۔
(۱۳) علامہ محمد اقبال ، ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر، (لاہور: اقبال اکیڈمی ایبک روڑ انارکلی)،۱۲۔
(۱۴) اقبال احمد صدیقی ( مترجم) ، علامہ اقبال تقریریں، تحریریں اور بیانات، (لاہور: اقبال اکیڈمی پاکستان،۱۹۹۹ء)، ۲۱۵
(۱۵) علامہ محمد اقبال، ضرب کلیم، (لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز ،۱۹۷۴ء)،۹۴
(۱۶) علامہ محمد اقبال ، رموزبے خودی، (لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز ،۱۹۷۴ء)، ۱۵۳
(۱۷) شرف النسا بیگم نواب خان بہادر خان کی بیٹی تھیں جو شاہ عالم بادشاہ کے زمانے میں پنجاب کے گورنر تھے۔ شرف النسا بیگم نے محلات میں ایک چبوترا بنوا رکھا تھا۔ سیڑھی لگی رہتی تھی ۔ بیگم کا معمول تھا کہ نماز فجر کے بعد روزانہ اس چبوترا پربیٹھ کرقرآن مجید کی تلاوت کرتیں۔ مرصع تلوار پاس رکھی رہتی ۔ تلاوت ختم کرچکتیں تو قرآ ن پاک بند کرکے اس کے پاس تلوار رکھ کر نیچے آجاتیں ۔ مرنے کے بعد وصیت کے مطابق بیگم کو اسی چبوترہ میں دفن کیاگیا اور قرآن شریف اور تلوار قبر پر رکھ دی گئی۔
(۱۸) علامہ اقبال ، جاوید نامہ ، (لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز ، س ن ، طبع دوم) ، ص ۱۸۳
(۱۹) یکتا امروہوی، اقبال خواتین کی نظر میں ، (دہلی: کمال پرنٹنگ پریس، ۱۹۴۷ء)،۸۱
(۲۰) عبدالسلام ندوی، اقبال کامل، (لاہور: مکتبہ عالیہ۱۹۶۷ء) ، ۲۱۷
Author(s):
Uzma Yasin
PhD Scholar UrduInstitute of Urdu Language & Literature, University of the Punjab, Lahore
Pakistan
- yasinuzma70@gmail.com
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 96 |
| Issue: | 4 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 6218a3b3ba6db |
| Pages | 45 - 54 |
| Published | December 31, 2021 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.