References
حوالے وحواشی
(۱) اکبر حسین اکبر الہ آبادی ، کلیات اکبر، ترتیب وتدوین ، نارنگ ساقیؔ، (دہلی: میڈیا انٹرنیشنل ، ۱۹۹۸ء)،۴۱۰۔
(۲) اقبال ، بانگ درا، نظم خطاب بہ جوانان اسلام ، (لاہور ، طبع سوم ۱۹۳۰ء)، ۱۹۹۔
(۳) رپورٹ ہفت سالہ بابت سال ۷۴،۱۸۷۳،رسالہ انجمن قصور،(جلد ۸،شمارہ ۱،جنوری ۱۸۸۱ء)،۱۴۔۱۶۔
(۴) ایضا،۱۷۔
(۵) مولوی سیف الحق ادیب(۱۸۴۶۔۱۸۹۱ء)تلامذہ غالب میں سے تھے۔رسالہ انجمن قصور کے ایڈیٹر کے علاوہ اخبار کوہ نور کی ادارت بھی کرتے تھے۔ماہ وار رسالہ شفیق ہند بھی جاری کیا ۔اپنے عہد کے بہترین شاعر اور انشا پرداز تھے۔سیف الحق ادیب نے میو گزٹ نامی پرچے کا بھی اجرا کیا۔ان کے مضامین اور اداریے ان کی عالمانہ قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔(بحوالہ انجمن مفید عام قصور ،عطا ء الرحمن ،ڈاکٹر،اسلام آباد ،نیشنل بک فاونڈیشن، ۱۹۹۷،ص:۱۴۷)
(۶) مرزا نصیر الدین حیدر فانی تخلص کیا کرتےتھے۔۲۶ نومبر ۱۸۷۴ ء سے لے کر ۲۰ جون ۱۸۷۵ ء تک رسالہ کی ادارت کی۔ان کی ادارت میں رسالہ میں بعض نادر و نایاب مضامین شائع ہوئے۔(بحوالہ انجمن مفید عام قصور، ص:۱۷۳)
(۷) مرزا فتح محمد بیگ تحصیل قصور کے علاقے پٹی کے رئیس تھے۔مولوی سیف الحق ادیب کے بعد رسالہ کی ادارت کی ذمہ داری انھوں نے نبھائی۔۱۸۸۳ ء میں انجمن اشاعت تعلیم بنائی جس کا مقصد مسلمانوں میں تعلیمی شعور پیدا کرنا تھا۔اسلامی علوم میں مہارت رکھتے تھے اور عمر بھر ملت اسلامیہ کی بہتری کے لیے کاوشیں کرتے رہے۔(بحوالہ انجمن مفید عام قصور،ص:۲۵)
(۸) محمد اسمعیل پانی پتی،انجمن قصور اور اس کا علمی وادبی ماہنامہ،مشمولہ مجلہ علمی، (لاہور،جلد ا،شمارہ ۱، ۱۹۶۴ء)،۸۹۔
(۹) عطا ء الرحمن ، انجمن مفید عام قصور،(اسلام آباد،نیشنل بک فاونڈیشن ،۱۹۹۷ء)،۱۴۵۔
(۱۰) رسالہ انجمن قصور، (جلد ۷، شمارہ۱۰، مطبوعہ۱۸۸۰ء، قصور)،۹۔
(۱۱) قصور اس وقت ضلع لاہور میں شامل تھا ، اس کا درجہ لاہور کی تحصیل کا تھا ، ضلع لاہور کے ڈپٹی کمشنر منسٹر اے ۔ ڈبلیو سٹاگڈن صاحب بہادر (Dp.Comissioner Minister A.W Stagdan Sahb Bahadur) تھے۔
(۱۲) حافظ حبیب اللہ خان سپرنٹنڈ نٹ وسیکرٹری انجمن قصور تھے ۔
(۱۳) روداد جلسہ انجمن قصور ، منعقدہ ۱۳اکتوبر ۱۸۸۰ء، مطبوعہ ’’رسالہ‘‘ انجمن قصور، (جلد۷، شمارہ نمبر۱۰، مطبوعہ انجمن قصور، ۱۸۸۰ء )، ۱۶۔
(۱۴) رسالہ انجمن قصور ، (جلد ۸، شمارہ نمبر ۳، مطبوعہ ۱۸۸۱ء)، ۲۔
(۱۵) ایضاً، جلد ۸، شمارہ نمبر ۴، ایضاً ، ۲۴۔
BIBLIOGRAPHY
- Akbar Hussain Akbar Ilahabadi, kulliyāt-e Akbar, (Ed.): Narang Saqi, (Delhi, Media International,1998).
- Atta-ur-Rehman, Anjuman-e Mufīd-e Am Kasūr, (Islamabad,National Book Foundation,1997).
- Allama Iqbal, Bang-i darā, (Lahore: Edition third, 1930)
- Pani Pati,Muhammad Ismail, Anjuman-e Kasūr aur Iska Ilmī- o-Adabi Mahnamā, (Incl.) Mmajala, Ilmi, (Lahore, vol.1, issue 1,1964).
- Proceeding of Anjuman-e Kasur,13 Oct,1880,published in Risala Anjuman-e Kasur, Vol. 7, Issue 10, Vol. 8, Issue 10, 1881
vvv
Author(s):
Ata ur Rehman Meo
Associate Professor of UrduDepartment of Urdu, Superior University, Lahore
Pakistan
- dratta786@gmail.com
Hafiza Hafiza Ayesha Siddiqa
Lecturer in UrduGovt. Graduate Girls College, Cooper Road, Lahore
Pakistan
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 98 |
| Issue: | 1 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 642a77890ea35 |
| Pages | 149 - 156 |
| Published | March 29, 2023 |
Copyrights
| Creative Commens International License |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.